تعلیم
تعلیمی اداروں میں کمپیوٹر تعلیم لازمی قرار دے دی گئی
محکمہ تعلیم کی جانب سے نئے تعلیمی سال سے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں کمپیوٹر تعلیم کو نصاب کا لازمی حصہ بنانے کا اعلان کر دیا گیا، تفصیلی رپورٹ ملاحظہ کریں۔